پنجاب شدید دھند کی لپیٹ میں، مختلف مقامات سے موٹروے بند
لاہور(این این آئی)پنجاب کے مختلف اضلاع شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس سے موٹر وے کو متعدد مقامات سے بند کردیا گیا ہے۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے کوٹ مومن تک دھند کی وجہ سے موٹروے کو بند کردیا گیا ہے۔اس کے علاوہ موٹر وے ایم 3 لاہورسے عبدالحکیم… Continue 23reading پنجاب شدید دھند کی لپیٹ میں، مختلف مقامات سے موٹروے بند