پشاور میں غیر قانونی مقیم افغان پناہ گزینوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی
پشاور۔۔۔۔پاکستان کے صوبے خیبر پختونخواہ کے دارالحکومت پشاور میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان پناہ گزینوں کے خلاف 35 سالوں میں پہلی مرتبہ پولیس نے بڑے پیمانے پر کارروائیاں شروع کی ہیں۔ نیشنل ایکشن پلان کے تحت پشاور میں رہنے والے ہر شہری کا حکومتی ادارے کے پاس اندراج ہونا ضروری ہے۔پولیس نے پشاور… Continue 23reading پشاور میں غیر قانونی مقیم افغان پناہ گزینوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی