2015 کا پہلا سورج گرہن آج ،پاکستان میں نہیں دیکھا جائے گا
اسلام ا باد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق ا ج سورج گرہن ہوگا تاہم یہ پاکستان سمیت ایشیا کے کسی ملک میں نظرنہیں ا ئے گا۔ماہرین کے مطابق رواں سال کاپہلا سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 12 بجکر 41منٹ پر شروع ہوگا اورشام 4بج کر 50منٹ پرختم ہوگا لیکن یہ سورج گرہن پاکستان… Continue 23reading 2015 کا پہلا سورج گرہن آج ،پاکستان میں نہیں دیکھا جائے گا