پشاور،انسداد دہشتگردی فورس کی کارروائی‘ امامیہ مسجد حملے کا ماسٹر مائنڈ گرفتار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حساس اداروں کی اطلاع پر انسداد دہشت گردی فورس کی کارروائی‘ امامیہ مسجد حملے کا ماسٹر مائنڈ گرفتار کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کے روز انسداد دہشت گردی فورس پشاور نے حساس اداروں کی اطلاع پر چھاپہ مار کر تحریک طالبان کا اہم کمانڈر اور امامیہ مسجد حملے کا ماسٹر… Continue 23reading پشاور،انسداد دہشتگردی فورس کی کارروائی‘ امامیہ مسجد حملے کا ماسٹر مائنڈ گرفتار