سینیٹ کی جنرل نشست پر انتخاب کا شیڈول جاری، پولنگ 13 مئی کو ہو گی
اسلام آباد (نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے سینیٹر اعظم خان ہوتی کے انتقال کے بعد خالی ہونیوالی سینیٹ کی جنرل نشست پر انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا۔ جنرل نشست کیلئے پولنگ 13 مئی کو ہو گی۔الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ کی جنرل نشست کیلئے کاغذات نامزدگی 27 اور 28 اپریل کو جمع کرائے جا سکیں گے۔… Continue 23reading سینیٹ کی جنرل نشست پر انتخاب کا شیڈول جاری، پولنگ 13 مئی کو ہو گی