منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

امام کعبہ شیخ خالد الغامدی کی امامت میں گرینڈ جامع مسجد بحریہ ٹاﺅن میں نماز جمعہ دوپہر ڈیڑھ بجے ادا کی جائےگی

datetime 23  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( نیوزڈیسک)امام کعبہ شیخ خالد الغامدی آج گرینڈ جامع مسجد بحریہ ٹا?ن میں نماز جمعہ کا خطبہ دیں گے اور امامت کرائیں گے۔سعودی عرب سے وہ شخصیت آگئی جس کا سب کو بے صبری سے انتظار تھا امام کعبہ کی امامت میں نماز جمعہ دوپہر ڈیڑھ بجے ادا کی جائے گی۔ انتظامیہ کی طرف سے لاہور سمیت دوسرے شہروں سے بھی امام کعبہ کی امامت میں نمازکی ادائیگی کےلئے عوام کی آمد کے پیش نظر سکیورٹی سمیت دیگر انتظامات کئے گئے ہیں۔ انتظامیہ کے مطابق مسجد کے اندرونی احاطہ میں 25ہزار نمازیوں کی گنجائش ہے جبکہ مجموعی طور پر 70ہزار نمازی بیک وقت نماز ادا کر سکتے ہیں۔ مسجد میں خواتین کے لئے مخصوص جگہ مختص کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق امام کعبہ کی امامت میں نما ز جمعہ کی ادائیگی کے لئے آنے والوں کی مختلف مقامات پر جامع تلاشی لی جائے گی۔



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…