پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

سرگودہاروڈپر تےزرفتار ٹر ک الٹ کر مکان پر گرگےا،7بچوں سمیت9افراد جاںبحق ،2افراد زخمی ،ایک کی حالت نازک

datetime 23  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جھنگ(نیوزڈیسک)سرگودھاروڈپنڈی محلہ کے قرےب تےزرفتار ٹر ک الٹ کر مکان پر گرگےاسات بچوں سمیت9افراد جاںبحق 2افراد زخمی ایک کی حالت نازک رےسکےو1122نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسڑکٹ ہیڈکواٹرہسپتال جھنگ منتقل کےا۔تفصےلات کے مطا بق سرگودھاروڈ لنک بھکر روڈ پنڈی محلہ کے قرےب تےزرفتار ٹر ک نمبر SGE 9592 الٹ کر مکان پر گرگےا جس سے 8 سالہ مصرت 14سالہ عمران اور12 سالہ نادےہ اور10رابیہ ،6عبدالرحمان ،5فرہت 4 مافےہ شامل جاں بحق جبکہ سرداںبی بی رمضان رضوان اور سعدیہ شدید زخمی ہو گئے ہیںجن کو ٰ رےسکےو1122نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسڑکٹ ہیڈکواٹرہسپتال جھنگ منتقل کےا پولیس نے غفلت برتنے والے ٹرک ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…