جیل کی زندگی اور حالات پر کتاب لکھ رہی ہوں،رہائی کے بعد فلم بناﺅں گی،ماڈل ایان علی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)منی لانڈرنگ کیس میں ملوث ماڈل ایان علی نے کہا ہے کہ جیل کی زندگی اور حالات پر کتاب لکھ رہی ہوں اور جلد اس پر فلم بناﺅں گی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ماڈل ایان علی نے کہا کہ مجھے پاکستان اور بھارت کی فلم انڈسٹریوں سے آفرز آئی ہیںاور اس… Continue 23reading جیل کی زندگی اور حالات پر کتاب لکھ رہی ہوں،رہائی کے بعد فلم بناﺅں گی،ماڈل ایان علی