کراچی:پروفیسر وحید الرحمان کے قتل میں ملوث ملزم کا خاکہ جاری
کراچی ( نیوز ڈیسک)جامعہ کراچی کے اسسٹنٹ پروفیسر وحید الرحمان کے قتل میں ملوث ملزم کا خاکہ پولیس نے جاری کر دیا ، عینی شاہدین کے مطابق ملزم کی عمر تیس سے پینتس سال ہے۔فیڈرل بی ایریا تھانہ یوسف پلازہ کی حدود میں قتل ہونے والے جامعہ کراچی کے اسسٹں ٹ پروفیسر وحید الرحمان کے… Continue 23reading کراچی:پروفیسر وحید الرحمان کے قتل میں ملوث ملزم کا خاکہ جاری