اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

ایم کیو ایم کیخلاف بی بی سی کی رپورٹ کے بعد راﺅ انوار کے صبرکاپیمانہ بھی لبریز

datetime 24  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک) ایس ایس پی ملیر کراچی راﺅ انوار نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے بہت سے لوگ بھارت سے تربیت یافتہ ہیں، 60سے 70 بھارتی تربیت یافتہ لڑکے پاکستان میں موجود ہیں، میں خود ایم کیو ایم کی ہٹ لسٹ پر ہوں۔ وہ بدھ کو نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ حقیقت حقیقت ہی ہوتی ہے، میں نے جو کہا تھا ٹھیک کہا تھا کہ ایم کیو ایم کے لوگ بھارت سے تربیت لے کر آتے ہیں لیکن ایم کیو ایم والے ہر بات پر کہتے ہیں کہ یہ سب جھوٹ ہے، میں دعوے سے کہتا ہوں کہ ایم کیو ایم کے بہت سے لوگ بھارت سے تربیت لے کر آئے اور یہاں پر ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری جیسے واقعات میں ملوث ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت بھی 60سے 70بھارتی تربیت یافتہ لڑکے پاکستان میں موجود ہیں جو مختلف لوگوں کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنا رہے ہیں، میں خود بھی ایم کیو ایم کی ہٹ لسٹ پر ہوں اور کافی عرصہ ایم کیو ایم نے میری تصویر بھی اپنی ویب سائٹ پر لگائے رکھی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…