اپوزیشن لیڈربلوچستان اسمبلی مولاناعبدالواسع کے قافلے پرحملہ ،تین گاڑیاں تباہ
پشین (نیوزڈیسک)بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع رےمورٹ کنٹرول بم حملے مےں بال بال بچ گئے تاہم انکی گاڑی اور قافلے کی دےگر دو گاڑےوں کو جزوی نقصان پہنچا۔جمعہ کو لےوےز ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر بلوچستان اسمبلی مولانا عبدالواسیع پشین سے کوئٹہ آ رہے تھے کہ راستے میںخانوزئی کے مقام پر ان کے… Continue 23reading اپوزیشن لیڈربلوچستان اسمبلی مولاناعبدالواسع کے قافلے پرحملہ ،تین گاڑیاں تباہ