اضافی بیلٹ پیپرز ‘ جوڈیشل کمیشن میں پاکستان پرنٹنگ کارپوریشن کے منیجر کا سب سے بڑاانکشاف
اسلام آباد(نیوزڈیسک)مبینہ انتخابی دھاندلیوں کی تحقیقات کیلئے قائم جوڈیشل کمیشن میں منیجر پی سی پی فضل الرحمن نے انکشاف کیا ہے کہ2013 عام انتخابات کےے موقع پر پوسٹل فاﺅنڈیشن میں 41لاکھ 91 ہزار 800 بیلٹ پیپرز نمبرز کے بغیر چھاپے‘ جوڈیشل کمیشن میں الیکشن کمیشن کے گواہ ڈپٹی ڈائریکٹر کوآرڈینیشن شبیر احمد مغل ‘الیکشن کمیشن… Continue 23reading اضافی بیلٹ پیپرز ‘ جوڈیشل کمیشن میں پاکستان پرنٹنگ کارپوریشن کے منیجر کا سب سے بڑاانکشاف