محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
اسلام آباد / راولپنڈی (نیوزڈیسک) راولپنڈی اسلام آباد میں گزشتہ روز کی موسلادھار بارش کے بعد صورت حال معمول کی طرف لوٹنے لگی محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مزید بارش کی پیشنگوئی کی ہے .نالہ لئی کے اطراف رہنے والوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کر دی گئی۔راولپنڈی میں مون سون کی پہلی… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا