گرمی کی لہر مزید 4 روز تک برقرار رہے گی، محکمہ موسمیات
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سورج سوا نیزے پر،محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گرمی کی لہر مزید 4 روز تک برقرار رہے گی جب کہ آج درجہ حرارت 41 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں گزشتہ کئی روز سے جاری گرمی کی لہر آج بھی برقرار رہے گی… Continue 23reading گرمی کی لہر مزید 4 روز تک برقرار رہے گی، محکمہ موسمیات