ایان علی نہ مسافر تھیں اور نہ ہی سمگلر،گرفتاری کے وقت کیا کررہی تھیں؟
لاہور (نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت کی سماعت آج ( جمعہ ) تک ملتوی کرتے ہوئے درخواست گزار کے وکیل کو دلائل کے لئے طلب کر لیا ۔ گزشتہ روز جسٹس عبدالسمیع خان نے کیس کی سماعت کی ۔ ماڈل ایان علی کے وکیل اور… Continue 23reading ایان علی نہ مسافر تھیں اور نہ ہی سمگلر،گرفتاری کے وقت کیا کررہی تھیں؟