پاکستان آرمی ایکٹ میں ترمیم پیپلزپارٹی کی مخالفت کے باوجودمنظور
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینیٹ نے پاکستان آرمی ایکٹ1952ءاورکنٹونمنٹس آرڈیننس2002ءمیں ترمیم کی منظوری دیدی جبکہ پیپلزپارٹی کے سینیٹرفرحت اللہ بابر کی طرف سے آرمی ایکٹ کی منظوری کو مشتہرکرنے کی تحریک مسترد کردی۔منگل کو سینیٹ کے اجلاس میں وفاقی وزیرخواجہ آصف نے پاکستان آرمی ایکٹ1952ءمیں مزید ترمیم کا بل پیش کیا جس کی سینیٹرفرحت اللہ بابرنے مخالفت کرتے… Continue 23reading پاکستان آرمی ایکٹ میں ترمیم پیپلزپارٹی کی مخالفت کے باوجودمنظور











































