ضیاءاللہ آفریدی کی گرفتاری کے خلاف پشاورہائی کورٹ میں درخواست دائر
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا کے برطرف وزیرضیاء اللہ آفریدی کی گرفتاری کے خلاف ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ضیاءاللہ آفریدی کے بھائی کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ضیاءاللہ کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارہ نیب پہلے ہی تحقیقات کررہا ہے۔ اس کے باوجود احتساب کمیشن کی… Continue 23reading ضیاءاللہ آفریدی کی گرفتاری کے خلاف پشاورہائی کورٹ میں درخواست دائر