رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی کے کزن حسن رضا رینجرز حراست سے رہا
کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے کلفٹن سے گزشتہ رات متحدہ کے رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی کے ریسٹورنٹ سے زیر حراست لیے گئے علی رضا عابدی کے کزن حسن رضا کو رینجرز حکام نے رہا کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حسن رضا رینجرز کی حراست سے رہا ہوگئے ہیں۔ حسن رضا جو متحدہ کے… Continue 23reading رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی کے کزن حسن رضا رینجرز حراست سے رہا