خیبر پختونخوا حکومت کی بہتر کارکردگی کا اعلیٰ سطح پر اعتراف
پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لجسلیٹو اینڈ پالیسی ڈویلپمنٹ(پلڈاٹ) نے خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کی موجودہ حکومت کے پہلے سال (2013-14) میں گڈ گورننس کے حوالے سے کئے گئے اصلاحاتی اور پالیسی اقدامات کو سراہا ہے پلڈاٹ نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نظام کے ذریعے اختیارات اور وسائل کی مقامی سطح پر بامقصد منتقلی اور کرپشن… Continue 23reading خیبر پختونخوا حکومت کی بہتر کارکردگی کا اعلیٰ سطح پر اعتراف