کالاباغ ڈیم پختونوں کی تباہی کا منصوبہ ،اے این پی نے اعلان کردیا
پشاور(نیوزڈیسک) کالاباغ ڈیم پختونوں کی تباہی کا منصوبہ ،اے این پی نے اعلان کردیا،عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی پارلیمانی لیڈر و ترجمان سردار حسین بابک نے پنجاب بھر کی مختلف این جی اوز اور سول سوسائٹی کی جانب سے کالاباغ ڈیم بناو مہم شروع کرنے پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے اسے دیوانے کا خواب… Continue 23reading کالاباغ ڈیم پختونوں کی تباہی کا منصوبہ ،اے این پی نے اعلان کردیا