پاکستان نے ہندوستان کو چیلنج کردیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ہندوستان کو الزام تراشی سے گریز کرنے کی تجویز دیتے ہوئے پاکستان نے کہا ہے کہ اگر ان کا کوئی شہری ہندوستان میں کسی بھی واقعے میں ملوث ہے تو اس کے ثبوت فراہم کیے جائیں۔خیال رہے کہ عثمان نامی شخص کو گذشتہ روز ہندوستانی سیکورٹی فورسز نے سری نگر حملے کے… Continue 23reading پاکستان نے ہندوستان کو چیلنج کردیا