لاہور، آزادی کا جشن مناتے تین نوجوان دنیا سے رخصت
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لاہور کے مختلف علاقوں میں جشن آزادی پر ون ویلنگ کرتے ہوئے 3 نوجوان ہلاک ہوگئے۔تینوں نوجوان مختلف مقامات پر حادثات کا شکار ہوئے ، ہلاک ہونے والوں میں 25 سالہ ریحان ، 24 سالہ عمران اور ایک نامعلوم نوجوان شامل ہے۔جاں بحق ہونے والے نوجوان جشن آزادی کی خوشیاں مناتے ہوئے موٹر… Continue 23reading لاہور، آزادی کا جشن مناتے تین نوجوان دنیا سے رخصت