قصورواقعہ ہر دیہات اور شہر کی کہانی ہے،ریہام خان
قصور(نیوزڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ ریہام خان کا کہنا ہے کہ قصورواقعہ ہر دیہات اور شہر کی کہانی ہے،یہ واقعہ ہماری اجتماعی بےحسی کا نتیجہ ہے،متاثرہ بچوں کی زندگی تباہ کی گئی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ریہام خان نے مزید کہا کہ متاثرین کو دوبارہ زندگی کا حوصلہ دینے کیلئے کیمپ… Continue 23reading قصورواقعہ ہر دیہات اور شہر کی کہانی ہے،ریہام خان