قصور سکینڈل کے بعدگلگت میں بھی ہولناک انکشاف،گروہ گرفتار
گلگت(نیوزڈیسک)گلگت میں تیس سے زائد خواتین کے ساتھ زیادتی کی ویڈیوز بنانے اور بلیک میل کرنے والا گروہ پکڑا گیا۔ قصور اسکینڈل کے بعد ایک اور شرمناک واقعہ منظر عام پر آ گیا،گلگت میں پولیس کے ہاتھوں گرفتار دو ملزمان نے لرزہ خیز انکشافات کر دئیے ملزمان نے 30 سے زائد خواتین کے ساتھ زیادتی… Continue 23reading قصور سکینڈل کے بعدگلگت میں بھی ہولناک انکشاف،گروہ گرفتار