کراچی کے علاقے کورنگی میں فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار شہید
اسلام آباد(نیوزڈیسک)کورنگی میں زمان ٹاو¿ن پولیس سٹیشن کی حدود میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی میں زمان ٹاو¿ن پولیس سٹیشن کی حدود میں پولیس اہلکار ہوٹل پر کھانا کھا رہے تھے کہ مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس… Continue 23reading کراچی کے علاقے کورنگی میں فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار شہید