ملکی تاریخ میں پہلی بارکل ہری پور میں بائیومیٹرک سسٹم کے تحت ووٹنگ ہوگی
ہری پور(نیوزڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 19 میں ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ کل ہوگی تاہم ہری پور ضمنی انتخاب کو خاص اہمیت اس لئے دی جارہی ہے کہ وہاں ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ بائیو میٹرک سسٹم کے تحت ووٹ ڈالے جائیں گے۔الیکشن کمیشن کے مطابق ہری پوری میں ہونے والا ضمنی… Continue 23reading ملکی تاریخ میں پہلی بارکل ہری پور میں بائیومیٹرک سسٹم کے تحت ووٹنگ ہوگی