ایاز صادق کا مقدمہ سپریم کورٹ میں لڑنے کے لئے 7 رکنی وکلاءپینل تشکیل
اسلام آباد (آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا مقدمہ سپریم کورٹ میں لڑنے کے لئے 7 رکنی وکلاءپینل تشکیل دے دیا گیا۔ وکلاءپینل آئندہ 48 گھنٹوں میں الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کا جائزہ لے کر سپریم کورٹ میں دائر کرنے کے لئے اپیل تیار کرے گا۔ ذرائع نے ان لائن کو بتایا کہ… Continue 23reading ایاز صادق کا مقدمہ سپریم کورٹ میں لڑنے کے لئے 7 رکنی وکلاءپینل تشکیل