ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی سیکورٹی اداروں کی چین کیلئے خوشخبری

datetime 24  اگست‬‮  2015

پاکستانی سیکورٹی اداروں کی چین کیلئے خوشخبری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نے گزشتہ سال اغواءہونیوالے چینی شہری کوبازیابی کے بعدچینی سفارتخانے کے حوالے کردیاہے۔وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق چینی سائیکلسٹ کو19مئی2014ءکو ڈیرہ اسماعیل خان کے قریب سے اغواءکرلیاگیاتھا جسے سیکیورٹی اداروں کی کوششوں کے بعدبازیاب کرایالیاگیا۔گزشتہ روز بازیاب ہونیوالے چینی شہری کوچین کے سفارتخانے کے سپرد کردیاگیا۔

جسٹس وجیہہ الدین کی جان کو خطرہ،ایم کیو ایم میدان میں آگئی

datetime 23  اگست‬‮  2015

جسٹس وجیہہ الدین کی جان کو خطرہ،ایم کیو ایم میدان میں آگئی

کراچی(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کی سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے انچارج وسابق رکن قومی اسمبلی وسیم اختر نے مطالبہ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے ٹائیگر ونگ سے جسٹس وجیہہ الدین کو تحفظ فراہم کیا جائے ۔ ایک بیان میں انہوں نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اصولی مخالفت پر جسٹس وجہہ الدین کو دھمکی… Continue 23reading جسٹس وجیہہ الدین کی جان کو خطرہ،ایم کیو ایم میدان میں آگئی

خان صاحب آئیں یا کوئی اور۔۔۔! سردار ایاز صادق دلی خواہش لبوں پر لے ہی آئے

datetime 23  اگست‬‮  2015

خان صاحب آئیں یا کوئی اور۔۔۔! سردار ایاز صادق دلی خواہش لبوں پر لے ہی آئے

لاہور( نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سردارایاز صادق نے کہا ہے کہ اسمبلی رکنیت اور اسپیکر شپ آنی جانی چیز ہے ،پارٹی ، قیادت اور اپنی عزت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کروںگا ،خواہش ہے اوردل بھی بہت کرتا ہے کہ سب چھوڑیں اورالیکشن میں چھلانگ لگا دو ں لیکن جو فیصلہ میری پارٹی… Continue 23reading خان صاحب آئیں یا کوئی اور۔۔۔! سردار ایاز صادق دلی خواہش لبوں پر لے ہی آئے

ای سی ایل کی نئی پالیسی کااعلان

datetime 23  اگست‬‮  2015

ای سی ایل کی نئی پالیسی کااعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ای سی ایل کی نئی پالیسی کااعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ صرف سپریم کورٹ ¾ ہائی کورٹ کی ہدایت پرنام ای سی ایل میں ڈالا جائےگا ڈیفنس فورسز کے بھگوڑے ¾ حساس اداروں کے لوگ ¾جاسوس بھی لسٹ میںڈالے جائینگے ¾ کسی کے… Continue 23reading ای سی ایل کی نئی پالیسی کااعلان

رشیدگوڈیل کامکمل ہوش و حواس میں پہلا بیان منظر عام پر آگیا

datetime 23  اگست‬‮  2015

رشیدگوڈیل کامکمل ہوش و حواس میں پہلا بیان منظر عام پر آگیا

کراچی(نیوزڈیسک)قاتلانہ حملے میں زخمی ہوبے والے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنمارشیدگوڈیل 6دن بعد مکمل ہوش میں آگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق اتوار ڈی آئی جی ایسٹ منیراحمدشیخ کی سربراہی میں پولیس حکام نے لیاقت نیشنل اسپتال میں رشید گوڈیل سے ملاقات کی ہے ۔ملاقات میں رشید گوڈیل نے پولیس حکام کو حملے سے متعلق ابتدائی معلومات… Continue 23reading رشیدگوڈیل کامکمل ہوش و حواس میں پہلا بیان منظر عام پر آگیا

خیبرپختونخوا،تعلیمی اداروںمیں ایک اورانقلابی تبدیلی کی تیاریاں

datetime 23  اگست‬‮  2015

خیبرپختونخوا،تعلیمی اداروںمیں ایک اورانقلابی تبدیلی کی تیاریاں

پشاور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ خیبر پختونخواپرویز خٹک کہا ہے کہ خیبرپختونخواحکومت سرکاری ہسپتالوں کی طرز پر صوبے کے پوسٹ گریجویٹ اور ڈگری کالجوںکو بھی خود مختاری دینے پر غور کر رہی ہے تاکہ ان تعلیمی اداروں میں سرکاری محکموں کی مداخلت کم کرکے انہیں آزادانہ طور پر بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کا موقع دیا جاسکے خیبرپختونخوا ہاﺅس… Continue 23reading خیبرپختونخوا،تعلیمی اداروںمیں ایک اورانقلابی تبدیلی کی تیاریاں

قصورسکینڈل،شہباز شریف کامقدمے فوری واپس لےنے کاحکم

datetime 23  اگست‬‮  2015

قصورسکینڈل،شہباز شریف کامقدمے فوری واپس لےنے کاحکم

لاہور (نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے ےہاں قصور واقعہ کے متاثرہ بچوں ،ان کے والدےن اورحسےن خان والا گاو¿ں کے رہائشیوں نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران قصور واقعہ کے متاثرےن نے مشترکہ تحقےقاتی ٹےم (جے آئی ٹی)کی تحقےقات کے بائےکاٹ کے خاتمے اورواقعہ کی تحقےقات مےں بھرپور انداز سے حصہ لےنے کا اعلان کےا۔وزےراعلیٰ… Continue 23reading قصورسکینڈل،شہباز شریف کامقدمے فوری واپس لےنے کاحکم

آزاد کشمیر میں المناک حادثہ

datetime 23  اگست‬‮  2015

آزاد کشمیر میں المناک حادثہ

مظفر آباد (نیوزڈیسک)آزاد کشمیر میں دریائے کیل میں مسافر جیپ گرنے کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق اتوار کو ایک مسافر جیپ کیل سے قریبی گاﺅں جا رہی تھی کہ اس دوران ڈرائیور گاڑی پر قابو نہ پا سکا اور جیپ گہری کھائی سے ہوتی ہوئی دریائے کیل… Continue 23reading آزاد کشمیر میں المناک حادثہ

بم دھماکے میں پیپلز پارٹی کے رہنما جاں بحق

datetime 23  اگست‬‮  2015

بم دھماکے میں پیپلز پارٹی کے رہنما جاں بحق

باجوڑ ایجنسی(نیوزڈیسک)باجوڑ ایجنسی میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں امن کمیٹی اور پیپلز پارٹی کے رہنما ملک محمد خان جاں بحق اور بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 سیکیورٹی اہل کار زخمی ہوگئے۔سیکیورٹی فورسز ذرائع کے مطابق تحصیل ماموند کے علاقے زری میں سڑک کنارے ریموٹ کنٹرول بم دھماکا ہوا،دھماکے میں امن کمیٹی اور پیپلز… Continue 23reading بم دھماکے میں پیپلز پارٹی کے رہنما جاں بحق