ڈی جے بٹ کی ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور
اسلام آباد (آن لائن) وفاقی دارالحکومت کے ماتحت عدالت کے مجسٹریٹ وقاص رشید نے ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ڈی جے بٹ کی ضمانت منظور کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز اسلام آباد کی عدالت میں مجسٹریٹ وقاص رشید نے تحریک انصاف کے ساﺅنڈ ماسٹر ڈی جے بٹ کی ضمانت… Continue 23reading ڈی جے بٹ کی ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور