پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

کراچی:بلدیہ ٹاؤ ن میں ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق ، ایک زخمی

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

کراچی:بلدیہ ٹاؤ ن میں ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق ، ایک زخمی

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤ ن لکی اسٹاف کے قریب 2 گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اورایک شخص زخمی ہوگیا۔ریسکیوذرائع کے مطابق بلدیہ ٹاؤ ن لکی اسٹاف کے قریب 2 گاڑیوں میں تصادم کے باعث 3 افراد جاں بحق جب کہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا،حادثے میں زخمیوں کو… Continue 23reading کراچی:بلدیہ ٹاؤ ن میں ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق ، ایک زخمی

لکی مروت: ہسپتال اور اسٹیڈیم میں 2دھماکے، جانی نقصان نہیں ہوا

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

لکی مروت: ہسپتال اور اسٹیڈیم میں 2دھماکے، جانی نقصان نہیں ہوا

لکی مروت(نیوز ڈیسک)لکی مروت کے علاقے شادی خیل میں ہسپتال اور اسٹیڈیم کے قریب 2دھماکے ہوئے، جس سے قریبی عمارتوں اور اس کی دیواروں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ دھماکے سے کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ پولیٹیکل حکام کے مطابق شادی خیل کے علاقے میں علی الصبح 2دھماکے ہوئے، جہاں پہلا دھماکا ملک… Continue 23reading لکی مروت: ہسپتال اور اسٹیڈیم میں 2دھماکے، جانی نقصان نہیں ہوا

سندھ میں بجلی واجبات بھی رینجرز کے ذریعہ وصول کرنے کی تیاری

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

سندھ میں بجلی واجبات بھی رینجرز کے ذریعہ وصول کرنے کی تیاری

حیدر آباد(نیوز ڈیسک) رینجرز سندھ میں امن وامان کیلئے تو کام کرہی رہی ہے ۔ اب وفاقی حکومت بجلی بلوں کی وصولی کیلئے بھی پیرا ملٹری فورس کو استعمال کرنے کی تیاری کرہی ہے ۔ کیوں کہ سندھ حکومت کے عدم تعاون کے باعث صوبے میں بجلی چوری واجبات کا مسئلہ سنگین ہوتا جارہاہے ۔… Continue 23reading سندھ میں بجلی واجبات بھی رینجرز کے ذریعہ وصول کرنے کی تیاری

پشاور میں طوفانی بارش نے تباہی مچا دی، 5 افراد جاں بحق

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

پشاور میں طوفانی بارش نے تباہی مچا دی، 5 افراد جاں بحق

پشاور(نیوز ڈیسک) رات گئے پشاور شہر اور گرد و نواح میں شدید بارش اور آسمانی بجلی گرنے کے باعث متعدد مکانات کی چھتیں اور دیواریں گر گئیں۔ چھتیں اور دیواریں گرنے کے باعث متعدد افراد زخمی ہو گئے جنہیں مقامی افراد اور ریسکیو اداروں نے ملبے تلے سے نکال کر ہسپتالوں میں منتقل کیا۔ مختلف… Continue 23reading پشاور میں طوفانی بارش نے تباہی مچا دی، 5 افراد جاں بحق

کوئٹہ میں فائرنگ سے سابق پولیس افسر ڈی آئی جی قاضی عبدالواحد جاں بحق

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

کوئٹہ میں فائرنگ سے سابق پولیس افسر ڈی آئی جی قاضی عبدالواحد جاں بحق

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)سریاب روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ کے نتیجے میں سابق ڈی آئی جی قاضی عبدالواحد جاں بحق ہوگئے۔  کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے سابق ڈی آئی جی قاضی عبدالواحد کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی… Continue 23reading کوئٹہ میں فائرنگ سے سابق پولیس افسر ڈی آئی جی قاضی عبدالواحد جاں بحق

بہاولپور میں قتل کے 3،قصورمیں ایک مجرم کوپھانسی

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

بہاولپور میں قتل کے 3،قصورمیں ایک مجرم کوپھانسی

بہاولپور(نیوز ڈیسک)سینٹرل جیل بہاولپور میں قتل کے تین مجرموں کو پھانسی دیدی گئی جبکہ ڈسٹرکٹ جیل قصور میں قتل کے ایک مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔جیل ذرائع کے مطابق بہاولپور میں قتل کے 3مجرموں کو پھانسی دیدی گئی ،عدالت کی جانب سے ڈیتھ وارنٹ جاری ہونیکے بعد سینٹرل جیل بہاولپور میں قید… Continue 23reading بہاولپور میں قتل کے 3،قصورمیں ایک مجرم کوپھانسی

نوازحکومت کاایازصاد ق کودوبارہ سپیکرقومی اسمبلی کافیصلہ

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

نوازحکومت کاایازصاد ق کودوبارہ سپیکرقومی اسمبلی کافیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نوازحکومت نے سردارایازصادق کوقومی اسمبلی کاپھرسپیکربنانے کافیصلہ کیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ایازصادق کو ضمنی انتخابات میں کامیابی کے بعد قومی اسمبلی کااجلاس بلایاجائے گااوراس اجلاس میں ہی ایازصادق کوسپیکربنانے کے لئے دوبارہ رائے شماری کرائی جائے گی۔ذرائع کاکہناہے کہ حکومت نے اس سلسلے میں حتمی فیصلہ کرلیاہے کہ ایازصادق… Continue 23reading نوازحکومت کاایازصاد ق کودوبارہ سپیکرقومی اسمبلی کافیصلہ

ایس جی ایس اور کوٹیکناریفرنسز ،آصف زرداری کو سزا کیوں نہیں ہوسکتی؟

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

ایس جی ایس اور کوٹیکناریفرنسز ،آصف زرداری کو سزا کیوں نہیں ہوسکتی؟

اسلام آباد (نیوزڈیسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ایس جی ایس اور کوٹیکنا ریفرنسز میں سابق صدر آصف زرداری کی بریت کی درخواستوں پر سابق ڈپٹی چیئرمین نیب حسن وسیم کو بیان قلمبند کرانے کیلئے آئندہ سماعت پر طلب کر لیا ۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایس جی… Continue 23reading ایس جی ایس اور کوٹیکناریفرنسز ،آصف زرداری کو سزا کیوں نہیں ہوسکتی؟

سعد رفیق عمران خان پر پھر ”ٹوٹ“ پڑے

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

سعد رفیق عمران خان پر پھر ”ٹوٹ“ پڑے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کا الیکشن ٹربیونلز کے ججز کی مدت ملازمت میں مزید توسیع کا مطالبہ مرضی کے امپائر لگوانے کی مذموم کوشش ہے . حصول اقتدار کےلئے عمران اینڈ کمپنی شیطان سے بھی اتحاد کر سکتے ہیں .پاکستان کی بہتری کے نام پر… Continue 23reading سعد رفیق عمران خان پر پھر ”ٹوٹ“ پڑے