اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا ہم کہاں جا کر اپنی بے گناہی ثابت کریں۔ انہوں نے کہا مجھ پر جھوٹے الزامات لگائے گئے ہیں اور مجھ پر جھوٹے الزامات کہ اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام لگایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا ہم نے ہمیشہ عدالتوں کا سامنا کیا ہے اور اب بھی کریں گے۔ انہوں نے کہا مجھ پر مالی کرپشن کا الزام نہیں ہے بلکہ اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے
مالی کرپشن نہیں کی‘ اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے‘ راجہ پرویز اشرف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی



















































