بے نظیربھٹوکی گاڑی چلانے والے ڈرائیورکابیان،ناہیدخان مشتعل ،ڈرائیورکے سرپرست کانام زبان پرلے آئیں
لاہور(نیوزڈیسک) بے نظیربھٹوکی سابق پولیٹیکل سیکرٹری ناہید خان نے کہاہے کہ 27دسمبر2007کومحترمہ بے نظیربھٹوکی گاڑی چلانے والے ڈرائیورجاوید الرحمان نے جوبیان ریکارڈ کروایاہے اورجس میں اس نے کہاہے کہ محترمہ بے نظیربھٹوکوگاڑی سے باہرنکلنے کامشورہ ناہید خان نے دیاتھااس پراگرمجھے عدالت طلب کرے گی تومیں وہاں پراپناجواب دوں گی ۔انہوں نے کہاکہ جاوید الرحمان آج… Continue 23reading بے نظیربھٹوکی گاڑی چلانے والے ڈرائیورکابیان،ناہیدخان مشتعل ،ڈرائیورکے سرپرست کانام زبان پرلے آئیں