حکومت کا گدھوں کی کھالیں برآمد کرنے پر پابندی کا فیصلہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے گدھوں کی کھالوں کی برآمد پرپابندی عائد کرنے اور کھاد کی ضرورت پوری کرنے کیلئے مزید ڈیڑھ لاکھ ٹن یوریا درآمد کرنیکا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس آج جمعرات کو وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہونیوالے اجلاس… Continue 23reading حکومت کا گدھوں کی کھالیں برآمد کرنے پر پابندی کا فیصلہ