روف صدیقی کی ضمانت میں 17 ستمبر تک توسیع کردی گئی
کراچی(نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم رہنما روف صدیقی کی ضمانت میں 17 ستمبر تک توسیع کردی گئی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انسداد دہشتگردی کی عدالت میں روف صدیقی ضمانت میں توسیع کیلئے پیش ہوئے ۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنے خلاف درج مقدمات ختم کرنے کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کررکھاہے جس… Continue 23reading روف صدیقی کی ضمانت میں 17 ستمبر تک توسیع کردی گئی