سکاٹ لینڈ یارڈ کی ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزم محسن سے تفتیش
اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) سکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم کی اسلام آباد میں نا معلوم مقام پر ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزم محسن سے تفتیش۔ تفتیش کے موقع پر پاکستانی حکام بھی ان کے ہمراہ تھے۔ واضح رہے کہ ایم کیو ایم کے مقتول رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی… Continue 23reading سکاٹ لینڈ یارڈ کی ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزم محسن سے تفتیش