نواب شاہ (نیوز ڈیسک) قاضی احمد میں نجی اسکول کے کمرے کی چھت گرگئی ، 7 بچے زخمی۔ زخمی بچوںکو قاضی احمد ہسپتال نواب شاہ منتقل کردیا گیا ۔ بچوں میں بعض بچے شدید زخمی ہے ، ذرائع کے مطابق بچوں کو فوری طورپر نزدیک ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ ابھی تک چھت گرنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ۔ تاہم بچوں کو قریبی ہسپتال میں طبی امداد شروع ہے ۔
مزید پڑھئے: پشاور میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ ، 3پولیس اہلکار شہید،6 زخمی