عبدالحفیظ پیرزادہ،ذوالفقارعلی بھٹو کے چیمبر سے لندن تک
اسلام آباد/لندن (نیوزڈیسک)غیر ملکی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ عبدا لحفیظ پیرزادہ ( 24 فروری1935 تا یکم ستمبر 2015 ) کے انتقال سے پاکستان میں آئینی و انتظامی قوانین کا ایک منجھا ہوا وکیل اور اپنے دور کا ایک بااثر سیاستداں رخصت ہوا۔سندھ کے ضلع سکھر سے تعلق رکھنے والے حفیظ پیرزادہ… Continue 23reading عبدالحفیظ پیرزادہ،ذوالفقارعلی بھٹو کے چیمبر سے لندن تک