جمعرات‬‮ ، 12 جون‬‮ 2025 

مشرف دور میں اسرائیل کو تسلیم کرنے پر کام مکمل ہوگیا تھا: خورشید قصوری

datetime 29  اگست‬‮  2015

مشرف دور میں اسرائیل کو تسلیم کرنے پر کام مکمل ہوگیا تھا: خورشید قصوری

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)سابق وزیرخارجہ خورشید محمود قصوری کی تحریر کردہ کتاب میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مشرف دور میں اسرائیل کو تسلیم کرنے پر کام مکمل کر لیا گیا تھا اور اس سلسلے میں انکے اسرائیل کے نائب وزیر اعظم کے ساتھ استنبول میں مذاکرات بھی ہوئے تھے۔خورشید قصوری کی شائع ہونے والی کتاب… Continue 23reading مشرف دور میں اسرائیل کو تسلیم کرنے پر کام مکمل ہوگیا تھا: خورشید قصوری

سیکیورٹی خدشات،لاہورمیں تحریک انصاف کاجشن فتح منسوخ

datetime 29  اگست‬‮  2015

سیکیورٹی خدشات،لاہورمیں تحریک انصاف کاجشن فتح منسوخ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے آج لاہورمیں جلسہ منسوخ کردیاجس کی تصدیق پی ٹی آئی کے ترجمان نعیم الحق نے کردی ہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایس پی سیکیورٹی لاہورنے عمرا ن خان کومطلع کیاکہ تحریک انصاف کے جلسہ کے موقع پردہشتگردی کاخدشہ ہے اورپولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے… Continue 23reading سیکیورٹی خدشات،لاہورمیں تحریک انصاف کاجشن فتح منسوخ

لاہور پولیس کے 1500 اہل کار 3 ماہ سے تنخواہوں سے محروم

datetime 28  اگست‬‮  2015

لاہور پولیس کے 1500 اہل کار 3 ماہ سے تنخواہوں سے محروم

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور میں ایک دو نہیں، پورے پندرہ سو پولیس اہل کاروں کی تنخواہوں کے لالے پڑگئے، تین مہینوں کی تین پہلی تاریخیں گزر گئیں، تنخواہ نہ آسکی،چولہے ٹھنڈے پڑگئے،نوبت فاقوں تک آ پہنچی۔ موسم کی شدت ہو یا جو بھی حالات ، ناکوں اور حساس عمارتوں کے باہر ڈیوٹی کیلئے ہر وقت تیار ان… Continue 23reading لاہور پولیس کے 1500 اہل کار 3 ماہ سے تنخواہوں سے محروم

سیاستدانوں پرحملوں کامنصوبہ ، ہائی الرٹ،تفصیلات جاری

datetime 28  اگست‬‮  2015

سیاستدانوں پرحملوں کامنصوبہ ، ہائی الرٹ،تفصیلات جاری

لاہور(نیوزڈیسک)دہشتگردوں نے سیاستدانوں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کرلی ،پانچ دہشتگرد پنجاب اسمبلی میں داخل ہو کر سیاستدانوں کویر غمال بنا سکتے ہیں ،وزارت داخلہ نے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کردیں۔ ایک نجی ٹی وی نے وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کاحوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ دہشتگردوںنے سیاستدانوںکو نشانہ بنانے کی… Continue 23reading سیاستدانوں پرحملوں کامنصوبہ ، ہائی الرٹ،تفصیلات جاری

رینجرز نے ایم کیو ایم کے ایک اور اہم رہنما کو گرفتارکرلیا

datetime 28  اگست‬‮  2015

رینجرز نے ایم کیو ایم کے ایک اور اہم رہنما کو گرفتارکرلیا

کراچی (نیوزڈیسک) رینجرز نے ایم کیو ایم کے ایک اور اہم رہنما کو گرفتارکرلیا،رینجرز نے کراچی کے علاقے عائشہ منزل کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے سیکٹر انچارج فرحان ہاشمی کو گرفتار کرلیا۔ اطلاعات کے مطابق رینجرز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے متحدہ سیکٹر انچارج کی علاقے میں موجودگی کی… Continue 23reading رینجرز نے ایم کیو ایم کے ایک اور اہم رہنما کو گرفتارکرلیا

مخدوم امین فہیم کی لندن سے منتقلی کا فیصلہ

datetime 28  اگست‬‮  2015

مخدوم امین فہیم کی لندن سے منتقلی کا فیصلہ

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر مخدوم امین فہیم کو علاج کے لئے لندن سے امریکا لے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق امین فہیم کی صحت میں بہتری نہیں آسکی ہے اور وہ علیل ہیں۔ اس لئے بہتر علاج کی غرض سے انہیں لندن سے امریکہ لے جانے کا… Continue 23reading مخدوم امین فہیم کی لندن سے منتقلی کا فیصلہ

”تم اپنی طاقت استعمال کرو “الطاف حسین کا چیلنج

datetime 28  اگست‬‮  2015

”تم اپنی طاقت استعمال کرو “الطاف حسین کا چیلنج

کراچی(نیوزڈیسک)ایم کیوایم کے سینئر رکن عامر خان کو رابطہ کمیٹی میں شامل کر لیا گیا ہے ، اس بات کا اعلان ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے جمعہ کی سہ پہر نائن زیرو پر ایم کیوایم کے خورشید بیگم سیکر یٹریٹ میں رابطہ کمیٹی اور ایم کیوایم کے مختلف شعبہ جات کے اراکین کے… Continue 23reading ”تم اپنی طاقت استعمال کرو “الطاف حسین کا چیلنج

مسلم لیگوں کااتحاد ،کراچی میں بڑا اعلان ہوگیا

datetime 28  اگست‬‮  2015

مسلم لیگوں کااتحاد ،کراچی میں بڑا اعلان ہوگیا

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے جمعہ کو کراچی میں مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ و روحانی پیشوا پیر صبغت اللہ شاہ راشدی، ممتاز مسلم لیگی رہنما سابق وزیراعلیٰ سندھ سید غوث علی شاہ اور سابق صدر پرویزمشرف سے ملاقاتیں کیں جن میں مسلم لیگوں کے اتحاد… Continue 23reading مسلم لیگوں کااتحاد ،کراچی میں بڑا اعلان ہوگیا

پاکستان میں داعش پر پابندی کالعدم قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 28  اگست‬‮  2015

پاکستان میں داعش پر پابندی کالعدم قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستانی حکومت نے باضابطہ طورپرملک میںدولت اسلامیہ عراق و شام (داعش) کی سرگریوں پر پابندی لگادی، جس کے نتیجے میں اس عسکری انتہا پسند تنظٰیم کی ملک میں موجودگی کی اطلاعات کی بالواسطہ تصدیق ہوگئی ہے۔ اعلیٰ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ وزارت داخلہ نے داعش کو کالعدم قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کیا… Continue 23reading پاکستان میں داعش پر پابندی کالعدم قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری