واپڈا میں 1 لاکھ میٹر ریڈرز کی بھرتیاں عید کے بعد شروع ہوں گی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نجکاری کمیشن نے واپڈا کی ڈسٹری بیوٹرز کمپنیوں میں پڑی خالی آسامیوں پر بھرتی کرنے کی اجازت وزارت پانی و بجلی کو دے دی ہے ۔واپڈا کی 7 کمپنیوں میں ایک لاکھ میٹر ریڈرز کی خالی آسامیوں پر بھرتیوں کا سلسلہ عید کے بعد شروع ہوگا۔ خبر رساں ادارے کو وزارت پانی… Continue 23reading واپڈا میں 1 لاکھ میٹر ریڈرز کی بھرتیاں عید کے بعد شروع ہوں گی