چینوٹ , پولیوٹیم پر حملہ کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار
چینوٹ(نیوز ڈیسک) پولیس نے چینوٹ میں کارروائی کرتے ہوئے پولیو ٹیم پرحملہ کرنیوالے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ڈی پی او چینوٹ کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر پولیس نے کارروائی کی ، کارروائی کے دوران پولیس ٹیم پر حملہ کرنیوالے دو ملزمان گرفتار ہوگئے ۔ جبکہ تیسرے ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے… Continue 23reading چینوٹ , پولیوٹیم پر حملہ کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار