لاہور(نیوز ڈیسک) ایاز صادق نے کہا ہے کہ عمران خان کو چاہیے کہ وہرسخت زبان استعمال نہ کریں۔عمران خان اپنے نوجوانوں کو وہ تربیت دیں جو وہ اپنے بچوں کے حق میں بھی بہتر سمجھتے ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے دوستوں کو پیغام دیتا ہوں کہ انا پرستی کو چھوڑدیں،پرانی باتیں چھوڑ کر مل کر نئے عزم کے ساتھ ملک کی خدمت کرنی چاہیے۔این اے 122 میں پولنگ کے دوران کوئی جھگڑانہیں ہوا،ہمارا مقابلہ تحریکِ انصاف سمیت تمام جماعتوں سے تھا،تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ سپیکر نے سوا 2 سال میں دودفعہ الیکشن جیتا ہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں