سلامتی کونسل میں بھارت کی مستقل رکنیت روکنے کےلئے پاکستان نے منصوبہ بنالیا
اقوام متحدہ (نیوزڈیسک)پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بھارت کی مستقل رکنیت روکنے کےلئے حکمت عملی مرتب کر لی ہے اوراس مقصد کےلئے بہت سے ممالک نے پاکستان کو اپنے تعاون کا یقین دلایا ہے ۔سفارتی ذرائع کے حوالے سے ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان نے اصولی فیصلہ کرلیا ہے کہ سلامتی کونسل… Continue 23reading سلامتی کونسل میں بھارت کی مستقل رکنیت روکنے کےلئے پاکستان نے منصوبہ بنالیا