این اے 122: پرانا ٹکراؤ، نیا عزم
لاہور(نیوزڈیسک)پرانا ٹکراؤ اور نئے عزائم کے ساتھ، مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار ایاز صادق جو کہ اپنے عہدے کے وقار کے لیے جدوجہد کررہے ہیں، اپنی پوری طاقت کے ساتھ ابھرتے ہوئے تحریک انصاف کے امیدوار عبدالعلیم خان کے مدمقابل آئیں گے۔این اے 122 کے رہائشی لاہور کے مختلف رنگوں کا امتزاج ہیں، یہاں… Continue 23reading این اے 122: پرانا ٹکراؤ، نیا عزم