ریحام خان کا این اے 122ضمنی انتخاب کی مہم میں حصہ لینے کا اعلان
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے این اے 122ضمنی انتخاب کی الیکشن مہم میں حصہ لینے کافیصلہ کرلیاہے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے جاری کر دہ اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ ریحام خان گڑھی شاہو سے ڈونگی گراﺅنڈ تک خواتین کی ریلی کی… Continue 23reading ریحام خان کا این اے 122ضمنی انتخاب کی مہم میں حصہ لینے کا اعلان