بلدیاتی انتخابات کے دوران قوانین کی خلاف ورزی پر سزائیں تجویز
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے دوران قوانین کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے سزاو¿ں کا اعلان کردیا ہے۔الیکشن کمیشن نے سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے دوران پریذائیڈنگ افسران کو 3 روز کے لئے مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات تفویض کر دیئے ہیں جب کہ پریزائڈنگ افسران لاو¿ڈ… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات کے دوران قوانین کی خلاف ورزی پر سزائیں تجویز