ایاز صادق دوبارہ بلامقابلہ اسپیکر منتخب نہیں ہو سکیں گے
اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) کی خواہش اور کوششوں کے باوجود سردار ایاز صادق قومی اسمبلی کا اسپیکر دوبارہ بلامقابلہ منتخب نہیں ہو سکیں گے کیونکہ تحریک انصاف نے اپنا امیدوار مقابلے پر لانے کی تیاری کرلی ہے،روزنامہ جنگ کے صحافی طارق بٹ کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے ضابطہ ٔ کار… Continue 23reading ایاز صادق دوبارہ بلامقابلہ اسپیکر منتخب نہیں ہو سکیں گے