این اے 122ضمنی انتخابات،دھاندلی کاالزام نہیں لگایا،عمران خان
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے این اے 122 کے ضمنی انتخابات میں دھاندلی کا الزام نہیں لگایا، اسمبلی اجلاس میں جا کر سردار ایاز صادق کو کامیابی پر مبارکباد دیں گے۔ 2013ءکے عام انتخابات میں ہونے والی دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل… Continue 23reading این اے 122ضمنی انتخابات،دھاندلی کاالزام نہیں لگایا،عمران خان