10 محرم الحرام کو انٹرنیٹ سروس بند کی جائےگی‘ پی ٹی اے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) 9 محرم الحرام کے موقع پر اسلام آباد اور سندھ کے 5 اضلاع میں انٹرنیٹ سروس بند کر دی گئی ہے جبکہ لاہور میں 10 محرم الحرام کو انٹرنیٹ سروس بند کی جائے گی۔ تفصیل کے مطابق کراچی، حیدر آباد، سکھر، لاڑکانہ اور بدین میں انٹرنیٹ سروس بند کر دی گئی ہے۔… Continue 23reading 10 محرم الحرام کو انٹرنیٹ سروس بند کی جائےگی‘ پی ٹی اے