بلدیاتی الیکشن، امیدواروں نے’دودھ اور پانی“ کی سبلیں لگانی شروع کر دیں
لاہور(آن لائن) بلدیاتی امیدواروں نے محرم الحرام کے سلسلہ میں جاری مسلکی و مذہبی اجتماعات، جلوسوں کے شرکاءکی خدمت کےلئے اپنی سرگرمیاں تیز کر دی ہیں کئی امیدواروں نے دن کے وقت اپنے دفاتر کو’سبیل “ میں بدل دیا ہے جبکہ مجموعی طور پر 10 محرم الحرام تک کیمپ آفس کے ساتھ سبیل کا اہتمام… Continue 23reading بلدیاتی الیکشن، امیدواروں نے’دودھ اور پانی“ کی سبلیں لگانی شروع کر دیں