پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلہ کی شدت5.3ریکارڈ
ملتان(نیوز ڈیسک)جنوبی پنجاب کے شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ سے دیواروں کو نقصان پہنچاتاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ زلزلہ کی شدت پانچ عشاریہ تین ریکارڈ کی گئی۔ملتان ، مظفر گڑھ ، وہاڑی ، بہاول پور ،رحیم یارخان ، ڈی جی خان ، راجن پور ، جام پور ، چنیوٹ سمیت… Continue 23reading پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلہ کی شدت5.3ریکارڈ